English to Urdu: Translation of a Survey report | |
Source text - English The Council has arranged to carry out a short survey of private rented homes across Derby and your home has been randomly selected for this survey.
The surveyor will take a look at each room and element of the property and note the existing physical condition. | Translation - Urdu کونسل نے پورے ڈربی میں نجی کرایہ پر لیے گئے گھروں سے متعلق ایک مختصر سروے کا انعقاد کیا ہے اور آپ کے گھر کو بغیر کسی خاص وجہ کے اس سروے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
اس سروے میں ہر ایک کمرے اور جائیداد کے اجزاء کا جائزہ لیا جائے گا اور اس کی موجودہ حالت کو نوٹ کیا جائے گا۔ |
English to Urdu: Food related content General field: Other Detailed field: Food & Drink | |
Source text - English Guava
Ingredients
Guava Puree, White Grape Juice
Juice Content
100% Juice Blend
No Added Sugar, No Preservative
100% Vitamin C of Daily Intake
Nutritional Value
Per 100ml
Energy
50 Kcal
Protein
0.0g
Carbohydrates
12.5g
of which Fruit Sugar
12.5g
Fat
0.0g
of which saturates
0.0g
Fibers
0.1g
Sodium
10mg
Mulberry
Ingredients
Mulberry Puree, White Grape Juice
Juice Content
100% Juice Blend
No Added Sugar, No Preservative
100% Vitamin C of Daily Intake
Nutritional Value
Per 100ml
Energy
52 Kcal
Protein
0.0g
Carbohydrates
13.0g
of which Fruit Sugar
13.0g
Fat
0.0g
of which saturates
0.0g
Fibers
0.0g
Sodium
20mg
Pome
Ingredients
Pomegranate Juice, White Grape Juice
Juice Content
100% Juice Blend
No Added Sugar, No Preservative
100% Vitamin C of Daily Intake | Translation - Urdu امرود
اجزائے ترکیبی
امرود کا گودا، سفید انگور کا رس
جوس کے اجزاء
100% جوس کا مرکب
کسی قسم کی شوگر، کیمیائی اجزاء شامل نہیں کیے گئے
روزانہ لیا جانے والا 100% وٹامن C
غذائی اہمیت
فی 100 ملی لیٹر
توانائی
50 کیلوری
لحمیات یا پروٹین
0.0 گرام
حیاتیات یا کاربوہائیڈیٹس
12.5 گرام
جس میں پھلوں سے حاصل ہونے والی شوگر
12.5 گرام
چکنائی
0.0 گرام
جس میں قابلِ انجذاب
0.0 گرام
غذائی ریشے یا فائبرز
0.1 گرام
سوڈیم
10.0 ملی گرام
شہتوت
اجزائے ترکیبی
شہتوت کا گودا، سفید انگور کا رس
جوس کے اجزاء
100% جوس کا مرکب
کسی قسم کی شوگر، کیمیائی اجزاء شامل نہیں کیے گئے
روزانہ لیا جانے والا 100% وٹامن C
غذائی اہمیت
فی 100 ملی لیٹر
توانائی
52 کیلوری
لحمیات یا پروٹین
0.0 گرام
حیاتیات یا کاربوہائیڈیٹس
13.0 گرام
جس میں پھلوں سے حاصل ہونے والی شوگر
13.0 گرام
چکنائی
0.0 گرام
جس میں قابلِ انجذاب
0.0 گرام
غذائی ریشے یا فائبرز
0.0 گرام
سوڈیم
20.0 ملی گرام
انار
اجزائے ترکیبی
انار کا رس، سفید انگور کا رس
جوس کے اجزاء
100% جوس کا مرکب
کسی قسم کی شوگر، کیمیائی اجزاء شامل نہیں کیے گئے
روزانہ لیا جانے والا 100% وٹامن |
English to Urdu: information related to a treatment General field: Medical Detailed field: Medical: Health Care | |
Source text - English Department of Podiatric Surgery
Advice following steroid (cortisone) injections
Locally injected steroids can be useful in the treatment of inflamed joints and inflammation of soft tissue.
They work by potently suppressing the inflammation and shrinking the swollen tissue particularly in the short term.
They are called local because they act only in the injected area.
Injecting a joint is called an `intra-articular` injection while injection close to a joint is called `peri-articular`.
Common conditions treated include:-
Inflammation of soft tissue:
Ligaments (including plantar fasciitis)
Nerve irritation (neuritis, including neuroma /tarsal tunnel syndrome)
Soft tissue lumps and bumps (including ganglions / bursitis)
Scar pain/sensitivity
Joint Pain:
Localised joint inflammation (synovitis)
Arthritis (including osteo / rheumatoid / gout / pseudogout)
The podiatrist may include a local anaesthetic to make the injection more comfortable, but nevertheless it may still be painful at the time and may give rise to pain once the local anaesthetic has worn off up to 48 hours after the injection.
Frequency of injections:
The recommended advice is one injection at no less than six weekly intervals and no more than three injections into one area over the course a year.
Post injection advice:
It is advisable to rest the joint or affected part for two to three days after injection.
Try not to undertake any of the previous movements or activities that you know irritate the problem.
After this, a slow return to normal activity is recommended.
Improvement can last for weeks or months, and in some cases improvements last even longer.
Possible effects of steroid injections
Side effects from the low doses of steroid used are very rare.
The most common are:
Pain
Despite the use of local anaesthetic pain may be experienced at the area injected for up to 48 hours afterwards (known as a ‘steroid flare’).
It may be necessary to take pain killers such as paracetamol during this period. | Translation - Urdu
شعبہ جراحت امراضیات(Department of Podiatric Surgery)
اسٹیرائیڈ (کارٹیسون) کے ٹیکوں کے بعد کی ہدایات
بذریعہ انجکشن مقامی طور پر داخل کردہ اسٹیرائیڈز جوڑوں کی سوجن اور نرم بافتوں کی سوزش کے علاج میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
وہ قوی طور پر سوجن کو دبا کر اور خاص طور پر قلیل مدت کے لیے سوجی ہوئی بافت کو سکیڑ کر اپنا کام کرتے ہیں۔
انہیں لوکل(local) اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صرف اسی جگہ پر اثرانداز ہوتے ہیں جہاں انہیں داخل کیا گیا ہو۔
کسی جوڑے پر لگایا جانے والا ٹیکہ ایک 'درون مفصلی(intra-articular)' ٹیکہ کہلایا جاتا ہے جبکہ کسی جوڑ کے قریب لگایا جانا والا ٹیکہ 'گردِ مفصلی(peri-articular)' ٹیکہ کہلاتا ہے۔
ان امراض میں جن کا علاج کیا جاتا ہے درج ذیل شامل ہیں:-
نرم بافت کی سوزش:
رگیں (بشمول پلانٹر فاشیٹس(plantar fasciitis)
اعصابی جلن (نیورائٹس(neuritis)، نیوروما(neuroma) /ٹارسل ٹنل سنڈروم(tarsal tunnel syndrome)) سمیت
نرم بافتوں کی سوجنیں اور ڈلیاں (بشمول ورم/ کندھے کی سوزش)
زخم میں درد/حساسیت
جوڑ کا درد:
جوڑ کے کسی مخصوص حصے میں سوزش (سائینووائیٹس(synovitis)
گنٹھیا (جوڑوں کا مرض/ جوڑوں کا درد/ گٹھیاوی ورم/ سوڈو گاؤٹ سمیت)
ٹیکے کو مزید آرام دہ بنانے کے لیے معالج امراضیات اس میں لوکل انستھیٹک بھی شامل کر سکتا ہے، لیکن اس کے باوجود یہ اس وقت تکلیف دہ ہوسکتا ہے اور اور ٹیکہ لگنے کے بعد 48 گھنٹوں میں لوکل انستھیٹک کا اثر ختم ہو جانے کے بعد درد میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
ٹیکوں کا تسلسل:
تجویز کردہ مشورہ یہ ہے کہ کم از کم چھہ ہفتوں تک ہر ہفتے میں ایک بار ایک ٹیکہ اور ایک سال کی مدت کے دوران ایک جگہ پر زیادہ سے زیادہ تین ٹیکے لگائے جائیں۔
ٹیکہ لگنے کے بعد کی ہدایت:
یہ قابل تجویز ہے کہ ٹیکہ کے لگنے کے بعد جوڑ یا متاثرہ حصے کو دو یا تین دنوں تک آرام دیں۔
اپنی سابقہ وہ حرکات یا سرگرمیاں دہرانے کی کوشش نہ کریں جن کے بارے میں آپ کو معلوم ہے کہ ان سے مسئلہ ہوتا ہے۔
اس کے بعد، آہستہ آہستہ اپنے عمومی معمول کی طرف لوٹنا تجویز کیا جاتا ہے۔
بہتری ہفتوں یا مہینوں تک چل سکتی ہے، اور بعض اوقات افاقہ اس سے بھی طویل وقت پر مبنی ہو سکتا ہے۔
اسٹیرائیڈ ٹیکوں کے ممکنہ اثرات
اسٹیرائیڈ کی کم مقدار میں استعمال سے آنے والے مضر اثرات انتہائی قلیل ہیں۔
ان میں سب سے عام یہ ہیں:
درد
لوکل انستھیٹک کے استعمال کے بعد بھی ٹیکہ لگنے کے بعد اس جگہ پر 48 گھنٹوں تک درد محسوس ہو سکتا ہے (اسے 'اسٹیرائیڈ فلیئر' کہا جاتا ہے)۔
اس دوران درد سے آرام کی ادویات جیسے کہ پیراسٹامول لینا ضروری بن سکتا ہے۔ |
English to Urdu: A general report General field: Medical Detailed field: Medical (general) | |
Source text - English I have enclosed the information around the support Ahsan requires for his eating and drinking – this also details his level of learning disability.
Please let me know if you need any more information and/or support with anything.
We still cannot visit unless urgent but please give me a ring if you have any concerns around Ahsan’s eating and drinking. | Translation - Urdu میں نے احسن کو کھانے اور پینے سے متعلق درکار معاونت کے بارے میں معلومات منسلک کی ہے - اس میں اس کی سیکھنے سے معذوری کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔
اگر آپ کو مزید معلومات اور/یا کسی بھی قسم کی معاونت درکار ہے تو براہ کرم مجھے آگاہ کریں۔
ہم اب بھی کسی ہنگامی صورتحال کے علاوہ آپ سے نہیں مل سکتے تاہم اگر احسن کے کھانے پینے سے متعلق آپ کے کوئی خدشات ہیں تو براہ کرم مجھے کال کر لیں۔ |
English to Urdu: Mobile Domain General field: Tech/Engineering Detailed field: IT (Information Technology) | |
Source text - English Historical data ()
Historical data
Locate and protect your devices
There isn\'t enough cache space on your device to complete the backup.
Free up some space and try again.
Backup contents cannot be changed while a backup is in progress.
Note:
Make sure you have a stable network connection.
Restoring data…
App list
Speed:
/sec Time remaining:
Note:
It may take a couple of minutes to prepare your data.
Access prohibited
You don\'t need to enable data roaming to use SkyTone.Note:
To avoid extra charges, data roaming will be automatically disabled when you activate your data package | Translation - Urdu تاریخی ڈیٹا ()
تاریخی ڈیٹا
اپنی ڈیوائسز کو تلاش کریں اور محفوظ کریں
بیک اپ کو مکمل کرنے کے لیے آپ کی ڈیوائس میں کیش جگہ ناکافی ہے۔
کچھ جگہ خالی کریں اوردوبارہ بھر کوشش کریں۔
بیک اپ کی عمل کاری کے دوران بیک اپ امواد تبدیل نہیں ہو سکتے۔
نوٹ:
یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مستحکممضبوط نیٹ ورک کنیکشن ہےکو یقینی بنائیں۔
ڈیٹا بحال کر رہا ہے...
ایپ کی فہرست
رفتار:
/سیکنڈ بقیہ وقت:
نوٹ:
آپ کے ڈیٹا کو تیار کرنے میں کچھ منٹس لگ سکتے ہیں۔
رسائی ممنوع ہے
SkyTone استعمال کرنے کے لیے آپ کو ڈیٹا رومنگ فعال کرنے کی ضرورت نہیں۔نوٹ:
اضافی چارجز سے بچنے کے لیے، آپ کے ڈیٹا پیکیجپیکج کو فعال کرتے ہی ڈیٹا رومنگ خود کار طور پر غیر فعال ہو جائے گی |